کہ اپ اپنے بچوں کو یوٹیوب کے اوپر غیر اخلاقی ویڈیو سے بچانا چاہتے ہیں
ہم اپ کو یوٹیوب ایپلیکیشن YouTube appکے حوالے سے ایسی خفیہ سیکرٹ سیٹنگز Settingsکے بارے میں بتائیں گے جو شاید اپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے
👇
یہ سیٹنگ اپنے تمام دوستوں کے ساتھ بھی ٹویٹ کو ری پوسٹ کر کے کریں کیونکہ بہت سارے لوگوں کو یہ پرابلم ہوتی ہے کہ وہ چاہتے ہیں اپنے بچوں کو وغیرہ اخلاقی ویڈیو سے بچائیں
اگر اپ اپنے بچوں کو بچانا چاہتے ہیں ایسے چھوٹے بچے جو یوٹیوب اکثر استعمال کرتے ہیں یا تو اپ کے موبائل فونmobile phone پہ یا ان کے پاس اگر سیپریٹ موبائل فون ہے تو اپ ایک سیٹنگsetting کو ان کر کے اپنے بچوں کو غیر اخلاقی ویڈیوز سے بتا سکتے ہیں
جی اپ بالکل سمجھ چکے ہوں گے کہ میں کن غیر اخلاقی ویڈیوز کی بات کر رہا ہوں ایسی ویڈیوز جو اپ کے بچوں کے لیے مناسب نہیں ہے تو اپ اپنے بچوں کو بچانے کے لیے ایک ایسی سیٹنگ کو ان کر سکتے ہیں
سیٹنگ کو on کرنے کے لیے اپ اپنے موبائل میں موجود یوٹیوب ایپلیکیشن کو اوپن کر لیں اس کے بعد اپنی پروفائل فوٹوprofile photo پر کلک کریں جو کہ اپ کو ایک گول دائرے میں نظر ارہی ہوگی اس کے بعد یہاں سے اپ سیٹنگز پر کلک کریں جب اپ سیٹنگز پر کلک کریں گے تو سارے اپشنز اپ کو نظر ائیں گے یہاں پر اپ نے سمپلی جنرل general پر کلک کر دینا ہے تو سب سے اخر میں اپ کوrestricted mood اپشن نظر ا رہا ہوگا اپ نے اس کو سمپلی ان کر دینا ہے اب اپ کو کوئی بھی کسی قسم کا بھی میچور کنٹینٹ نہیں دکھایا جائے گا اور اپ کے بچے مکمل طور پر اس سے محفوظ رہ پائیں گے
پوسٹ اچھی لگی ہے تو لازمی کمنٹ کریں اور اکاؤنٹ کو فالو کریں
